محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کی ہوائیں ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں 18 جون یعنی عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن سے داخل ہوں گی۔
محکمہ موسمیات نے 18 سے 22 جون تک بارشوں کا اعلان کیا ہے۔
بحیرہ عرب سے نم ہوائیں 18 جون سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات۔ ممکنہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا کہ 18 جون کی شام سے آندھی اور گرم چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔